کراچی: پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن اسٹار ماحور شہزاد پولش انٹرنیشنل بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے پراُمید ہیں ، جس سے انھیں 2021 اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرنے میں مدد ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نمبر1 بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد پولش انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے پولینڈ روانہ ہوگئی ہیں۔ پولینڈ روانگی سے قبل ماحور شہزاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ " کوویڈ 19 کی صورتحال میں اکیلے سفر کرنا خطرے سے خالی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے اس موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ماحور نے قوم سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی کامیابی کیلئے دعا کریں تاکہ ملک کا نام عالمی سطح پر روشن ہوسکے۔
Travelling to Poland ?? for the Polish International Badminton tournament. Travelling alone in these unforseen circumstances (COVID-19) is a huge risk. However, if I am to represent Pakistan in the Olympics 2021, I must avail this opportunity. Do pray that I make Pakistan proud. pic.twitter.com/R2qG513xIZ
— Mahoor Shahzad (@OfficialMahoor) March 24, 2021
ماحور شہزاد سابق بیڈمنٹن کھلاڑی اور تجربہ کار روور محمد شہزاد کی بیٹی اور ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد کی بہن ہیں۔ انہوں نے 11 سال کی عمر میں بیڈ منٹن کھیلنا شروع کیا تھا اور وہ کورٹ میں اپنے حریف کیخلاف تیز ترین شاٹس کھیلنے میں مہارت رکھتی ہیں ۔ ماحور شہزاد 2017 میں پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں خواتین کی سنگلز چیمپئن رہ چکی ہیں ، وہ 2014 ایشین گیمز ، اور 2018 میں کامن ویلتھ گیمز میں بھی حصہ لے چکی ہیں ۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago






