Advertisement

اینٹی کرپشن کے نام پر بے روزگار نوجوانوں کو نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

لاہور : اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ، اینٹی کرپشن کے نام پر بے روزگار نوجوانوں کو نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتارکرلیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کاکہنا ہےکہ  بابا بگا اور قمر لطیف نامی شخص نے سادہ لوح عوام سے اینٹی کرپشن میں نوکری  دلوانے  کا جھانسہ د ےکر  لاکھوں روپے لوٹے،   شاطر جعلسازوں سے سٹیشنری اور  چودہ جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹرز بھی برآمد کر لیے گئے ۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق  ملزمان ڈی جی اینٹی کرپشن کے جعلی دستخط کرکے لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔ ملزمان نے اینٹی کرپشن انسپکٹر، سب انسپکٹر، اور کانسٹیبل کے لیٹرز جاری کرکے عوام کو لوُٹتے رہے ہیں  ۔

 اینٹی کرپشن فیصل آباد نے کاروائی کرکے جعلسازوں کو گرفتار کر کے پرچہ دے دیا ۔ ملزمان سے ڈیڑھ لاکھ روپے کیش بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔  ملزم بابا بگا عرف سرور  نے ڈجکوٹ میں اپنی  درگاہ بنا رکھی تھی  اور ملزم  اپنی درگاہ پر آنے والے سادہ لوح لوگوں سے اینٹی کرپشن میں نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورتا تھا۔ جبکہ ملزم لطیف قمر جعلی لیٹر بنا کر دیتا تھا۔ ملزمان لوگوں سے تین لاکھ سے پچاس ہزار تک ڈیل کرتے تھے۔ اینٹی کرپشن نے ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے ۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 20 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 20 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 19 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 16 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
Advertisement