ممبئی : بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق 47 سالہ سچن ٹنڈولکر کا شمار دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بلے بازوں میں شمار ہوتا ہے ۔ حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ایک ٹویٹ میں کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ " تمام تر احتیاط کے باوجود میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، انہیں کورونا کی ہلکی علامات ہیں جبکہ خاندان کے باقی افراد کا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔" ان کاکہنا تھا کہ" میں نے اپنے آپ کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے او ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں۔"
— Sachin Tendulkar (@sachin_rt) March 27, 2021
خیال رہے کہ حال ہی میں بھارتی کرکٹر نے روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز چیلنج ٹورنامنٹ میں حصہ لیاتھا ۔
واضح رہے کہ بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے ، بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوچکی ہے اور ایک لاکھ 61 ہزار 275 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ 2026 کےشیڈول کا اعلان ہو گیا
- 2 minutes ago

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 40افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- a day ago
نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس سے تجاوز
- a day ago

مایہ ناز آسٹریلوی عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 3 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت
- an hour ago

پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بھارتی سیاستدان کا انکشاف
- a day ago

تیل و گیس کی ترسیل کی سپلائی چین کی ڈیجیٹائز یشن سے ان مصنوعات کی سمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی،وزیر اعظم
- 19 hours ago

ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی :عادل راجہ، حیدر مہدی،صابر شاکراور معید پیرزادہ کو 2،2 بار عمر قید کی سزا
- 2 hours ago

تائیوان سے متعلق چین کے مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، دفتر خارجہ
- an hour ago

دورہ لاہور کے بعدسہیل آفریدی نے کراچی جانے کااعلان کردیا
- 21 hours ago

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں پر!انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا
- 3 hours ago

سال 2025 میں کون کونسی مشہور شوبز شخصیات انتقال کر گئیں؟
- 21 hours ago







.webp&w=3840&q=75)


.webp&w=3840&q=75)


