اسلام آباد:قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے مزید 2افرادانتقال کرگئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 3rd 2022, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے گزشتہ24گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق کورونا کے شکار مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔
ادارے کی جانب سے سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 650 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 138مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر کورونا کے 16 ہزار 755 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد رہی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






