کراچی :سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کا علاج ڈھونڈ لیا، وسیم اکر م کا کہنا ہے ماسک نہ پہننے والوں کی چھترول ہونی چاہیے۔ لوگ ڈھیٹ ہوگئے سیدھی بات نہیں مانتے۔

تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیلئے پلان بی لے آئے۔ وسیم اکرم نے اپنے مخصو ص انداز میں ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے والوں کی چھترول کا مشورہ دے دیا، وسیم اکرم بولے کہ لوگ ڈھیٹ ہو گئے ہیں، نارمل بات تو مانتے ہی نہیں۔
وسیم اکرم نے کورونا سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کردیاان کا کہنا بہت عرصے بعد آپ سے بات ہورہی ہے، میں ٹھیک ہوں امید کرتا ہوں آپ بھی ٹھیک ہوں گے۔ پنجاب میں کورونا کی تیسری لہرزور پکڑ رہی ہے۔ میری درخواست ہے کہ ایس او پیز پرعمل کریں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ ملک میں کورونا بے قابو ہونے لگا۔گزشتہ نو ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ کیس سامنے آگئے، چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 4ہزار468 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ کورونا ملک میں مزید 67 جانیں بھی نگل گیا، ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 42ہزار 384 تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago




