Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر سلیکٹڈ ہے : احسن اقبال

ملتان : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر سلیکٹڈ ہے، پیپلز پارٹی بی اے پی سے الائنس کرکے پی ڈی ایم سے علیحدہ ہوگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 28th 2021, 8:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ  جنوبی پنجاب کے لوگ بھی اس حکومت کی سزا کاٹ رہے ہیں ، بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئےحکومت کی حمایت کو تیار ہیں ،حکومت پاکستان کی معیشت پر کاری وار کرنا چاہتی ہے ،  حکومت اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنا چاہتی ہے ، حکومت ملک کی خودمختاری کا سودا کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ  حکومت معاشی طور پر غیر آئینی اقدامات کررہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا ہے، حکومت پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے ٹیکسوں کی بھرمار کررہی ہے۔

 احسن اقبال نے کہا   یوسف رضا گیلانی کا جمہوری فرض تھا کہ وہ سب کو اعتماد میں لیتے، پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر سلیکٹڈ ہے، پیپلز پارٹی بی اے پی سے الائنس کرکے پی ڈی ایم سے علیحدہ ہوگئی، پیپلز پارٹی نے جو کیا انہیں نقصان ہوگا ،مسلم لیگ ن پی ڈی ایم کی ہم خیال جماعتوں کے ساتھ ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
Advertisement