Advertisement

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا خونی ترین دن، 91 مظاہرین قتل

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا خونی ترین دن، فورسز نے 91 مظاہرین قتل کر دیئے۔ میانمار کے آزاد میڈیا نے فورسز کے ہاتھوں 91 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 28th 2021, 9:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  میانمار میں فوجی بغاو ت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ، سیکیورٹی فورسز نے  91 مظاہرین قتل کر دیئے ہیں ۔میانمار کے سرکاری ٹی وی پر جمعہ کو خبردار کیا گیا تھا احتجاج کرنے والوں کے سر میں گولی ماری جائے گی۔

میانمار کے آزاد میڈیا نے فورسز کے ہاتھوں  91 ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے،میانمار کے شہر مندالے میں پانچ سالہ بچے سمیت 29 افراد فورسز کے ہاتھوں مارے گئے۔دوسرے جانب  میانمار کے دو درجن نسلی گروپوں پر مشتمل کیرن نیشنل یونین نے فوج کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے ،کیرن نیشنل یونین نے تھائی لینڈ بارڈر پر فوجی چوکی پر حملہ کر کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10 فوجی کر دیئے ہیں ۔

واضح رہے کہ  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔

خیال رہے کہ میانمار میں فوج نے یکم فروری کی صبح جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا اور آنگ سان سوچی اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا تھا۔ میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف شدید احتجاج، پولیس کریک ڈاؤن سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ پولیس کی فائرنگ سے اب تک کئی مظاہریں ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعد مظاہرین گرفتار بھی ہیں ۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 15 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
Advertisement