لاہور: کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر ایف آئی آر بھی دی جا سکتی ہے، پبلک مقامات پر کورونا چیک پوسٹس قائم کر دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کورونا ایس او پی ز آگاہی کیلئے خود آگے آ گئے، کمشنر لاہور نے شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں میں ماسک تقسیم کیے۔کمشنر لاہور نے جیل روڈ سروسز اور داتا گنج بخش ٹاون میں ماسک تقسیم کیے۔کمشنر لاہور نے پیدل چلنے والوں اور بایئکرز و کار سواروں میں ماسک تقسیم کیے۔کمشنر لاہور نے شہریوں کو کورونا کیخلاف حکومتی ہدایات پر عمل کرنے کی بھی اپیل کی۔
کمشنر لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان کا کہنا ہے کہ کورونا کی شدید لہر کا سامنا ہے۔شہریوں کے مکمل تعاون کے بغیر قابو پانا ناممکن ہے۔ پبلک مقامات مارکیٹوں، دکانوں ، پارکوں میں ماسک کی پابندی اور سماجی فاصلے کو چیک کیا جائے۔پبلک و پرائیویٹ گاڑی کے اندر موجود افراد بھی ماسک ہر صورت پہنیں چیک کیا جارہا ہے۔
کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ لاہور کے مختلف پبلک مقامات پر اے سی ز کی زیر نگرانی کورونا چیک پوسٹس قائم کر دی گئیں۔ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر ایف آئی آر بھی دی جا سکتی ہے۔کورونا وباء ہے احتیاط جس کی شفاء ہے پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل






