41 سالہ کم کارڈیشین اس فہرست میں دوسری سب سے کم عمر ارب پتی خاتون ہیں، جو 1.8 بلین ڈالر کے ساتھ 18 ویں نمبر پر ہیں۔


لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون موسیقار بن چکی ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 3 کھرب روپے کے قریب اثاثوں کی مالک ہیں۔
فوربز کے مطابق 34 سال کی عمر میں امریکی گلوکارہ 2 کھرب 91 ارب روپوں کے اثاثوں کی مالک ہیں، آوٹ لک کے مطابق 21ویں نمبر پر موجود ریحانہ کی دولت میں اضافہ میوزک کیرئیر اورمیک اپ برینڈ سے ہوا۔
امریکی گلوکارہ نے 2017 میں پارٹنر شپ پر کاسمیٹکس برینڈ کا آغاز کیا تھا۔ جس پران کا کہنا تھا کہ ان کا میک اپ ہر طرح کی خواتین کے استعمال کے لیے ہوگا۔
ان کے دونوں برانڈز نے حیران کن طور پر کایلی جینر، کم کارڈیشن اور میڈونا سمیت تمام اداکارائوں کے برانڈز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنے پہلے سال میں ہی 550 ملین ڈالرز سے زائد کی سالانہ آمدنی حاصل کی تھی۔
گزشتہ سال ریحانہ نے دنیا کی پہلی امیر ترین خاتون موسیقارکا اعزاز حاصل کیا تھا۔
41 سالہ کم کارڈیشین اس فہرست میں دوسری سب سے کم عمر ارب پتی خاتون ہیں، جو 1.8 بلین ڈالر کے ساتھ 18 ویں نمبر پر ہیں۔

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 12 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 12 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 12 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)




