’طیفا اِن ٹربل‘ کے بعد علی ظفر نئے کردار میں جلوہ گر، بوستان خان کا کردار نبھائیں گے

پاکستانی سنگر اور اداکار علی ظفر نے فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ کے بعد اداکاری کی دنیا میں واپسی کرتے ہوئے نئی ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ میں انٹری دے دی ہے، جس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔
ویب سیریز کی جاری کردہ پہلی جھلک میں علی ظفر کی انٹری کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ وہ سیریز میں ’بوستان خان‘ کے کردار میں نظر آئیں گے۔
’گینگ آف خراسان‘ کی کاسٹ میں علی ظفر کے علاوہ فیروز خان، انس علی، حمائمہ ملک، آئمہ بیگ، سونیا حسین، سید جبران اور فرحان اللہ سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔
ویب سیریز کی ہدایت کاری حمزہ انصاری نے کی ہے، جبکہ اس کی کہانی نعیم علی اور حمزہ انصاری نے مشترکہ طور پر تحریر کی ہے۔
انس علی اور عامر چوٹانی اس منصوبے کے ایگزیکٹو پروڈیوسرز ہیں۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 36 minutes ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 hours ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago






