لاہور:مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 28th 2021, 10:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالنے کی حکمت عملی پر کام جاری کر دیا ہے ۔مسلم لیگ ن نے موقف اپنایا کہ پی ڈی ایم کی سطح پر پی پی کے ساتھ مزید نہیں چلنا چاہہئے ۔
ن لیگ اپنے حتمی فیصلے سے فضل الرحمان کو سربراہی اجلاس سے قبل آگاہ کرے گی،
لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی کی اپنی سوچ ہے جس نے ہمیشہ اتحاد کو نقصان پہنچایا۔پیپلزپارٹی کے حوالے سے دو ٹوک فیصلہ کر کے ہی اب لانگ مارچ کرنا چاہئے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




