امریکی صدر جوبائیڈن نے 40 ممالک کے سربراہان کو ورچوئل اجلاس کیلئے دعوت دی ہے،امریکی میزبانی میں منعقدہ موسمیاتی تغیر اجلاس میں روس، چین، بھارت، بنگلہ دیش بھی شریک ہیں ،امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی قیادت کو یکسر نظر انداز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی میزبانی میں ماحولیات پر سربراہ اجلاس ، پاکستان، امریکی میزبانی میں منعقدہ اجلاس میں یکسر نظر انداز کردیا گیا،پاکستان نے بائیڈن انتظامیہ کے رویے پر تحفظات کا اظہار ، پالیسی بیان جاری کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی میزبانی میں 80 فیصد عالمی آلودگی کا سبب ممالک کو دعوت دی گئی،اجلاس میں علاقائی، کم ترقی یافتہ ممالک، چھوٹے جزائر بھی شامل ہیں،پاکستان، موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے 10 ممالک میں شامل ہے، پاکستان دنیا میں کم ترین آلودگی پھیلانے والا ملک ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی حالیہ دور کا انتہائی گھمبیر چیلنج ہے، موسمیاتی تغیر سے مشترکہ، معاون، دور رس پالیسیز سے ہی نمٹا جا سکتا ہے، پاکستان، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کے تحفظ ماحولیاتی عزم سراہا جاتا ہے۔
زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کے بلین ٹری سونامی اقدام کو عالمی اقتصادی فورم سمیت بین الاقوامی پذیرائی ملی، پاکستان، اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن ماحولیاتی تغیر کا نائب صدر ہے، پاکستان اربوں ڈالرز کے گرین کلائیمٹ فنڈ کا شریک چیئرمین ہے،سال 2020ء میں قائم شدہ فنڈ کا مقصد ترقی پذیر ممالک میں ماحولیاتی اقدامات کی حمایت ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے 40 ممالک کے سربراہان کو ورچوئل اجلاس کیلئے دعوت دی ہے،امریکی میزبانی میں منعقدہ موسمیاتی تغیر اجلاس میں روس، چین، بھارت، بنگلہ دیش بھی شریک ہیں ،امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی قیادت کو یکسر نظر انداز کر دیا۔
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم میں 14 افراد ہلاک، 29 زخمی
- 16 گھنٹے قبل
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- 18 گھنٹے قبل
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دور
- 19 گھنٹے قبل

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- 2 دن قبل
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 18 گھنٹے قبل

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو کتنے کی ہو گئی؟
- 18 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا
- 18 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

لاہور:نئے سال 2026 کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- 2 دن قبل










