ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اورنوازشریف کو ملک میں آنے سے کس نے روکا ؟

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 12 2022، 4:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت لانےکا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے، دھاندلی ہوئی ،جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورےملک میں پھیل جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اورنوازشریف کو ملک میں آنے سے کس نے روکا ؟
17جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے۔اگردھاندلی ہوئ،جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورےملک میں پھیل جائے گی۔امپورٹڈ حکومت لانےکامقصد45دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔اسحاق ڈار،نوازشریف کوملک میں آنے سے کس نے روکا ہے۔آج شام12جولائی8بجے ٹاون شپ لاہورPP167چوہدری شبیر کے حلقے میں خطاب کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 12, 2022

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





