اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سےتیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری پر وزیر خزانہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 4:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری پر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق کل پیٹرولیم ڈویژن کی سمری آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ کل ہی سمری وزیراعظم کو بھجوا کر ان کی ہدایت کے مطابق فیصلہ ہوگا جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان بھی کل بروز بدھ ہی کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کی ہے۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





