Advertisement

سری لنکن صدر ملک سے فرار، ایمرجنسی نافذ

کولمبو : سری لنکا میں بدترین  معاشی بحران  اور احتجاج  کے بعد   سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے ملک سے فرار   ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سری لنکن صدر ملک سے فرار، ایمرجنسی  نافذ

تفصیلات کے مطابق بدترین  معاشی بحران اور احتجاج سے دوچار ملک سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکشے ملک چھوڑ گئے ہیں  جبکہ حکومتی ذرائع نے ان کے مالدیپ پہنچ جانے کی تصدیق کی ہے۔

غیر ملکی  میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے فوجی طیارے پر ملک سے فرار ہوئے ہیں۔  سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے کے ملک سے فرار ہونے کے بعد وزیرِ اعظم آفس کے ترجمان کا بیان سامنے آیا  ہے  جس میں  بتایا گیا ہے کہ صدر ملک سے باہر ہیں۔ ملک چھوڑنے سے چند گھنٹے قبل انہوں نے استعفٰی دینے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔

گذشتہ ہفتے ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین کے وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کے بعد راجا پکاسا نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر کے ملک سے باہر ہونے کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ دو روز قبل ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول کر قبضہ کرلیا تھا۔مظاہرین کے حملے سے پہلے صدر اور وزیرِ اعظم کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement