Advertisement

کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے بنیادی چیز ماسک پہننا اور ویکسی نیشن کروانا ہے :قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے سب سے بنیادی چیز ماسک پہننا اور ویکسی نیشن کروانا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا  سے  محفوظ رہنے  کیلئے  بنیادی چیز ماسک پہننا اور ویکسی نیشن  کروانا ہے :قومی ادارہ صحت

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری  پیغام  میں کہا گیا ہے کہ آج ہی اپنے بوسٹر شاٹس حاصل کریں کیونکہ کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کا سب سے آسان طریقہ ماسک پہننا اور ویکسین لگوانا ہے۔

واضح رہے کہ  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز کے مطابق 2020ء میں اس وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بعد سے رواں سال مارچ میں کیسز کی تعداد کم  ترین سطح پر تھی لیکن اب ان کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

 واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا