نیویارک: اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا گیا، بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2022, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سفارتی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے جس کے مطابق بھارتی کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کو عرب لیگ اور افریقی یونین کی بھی حمایت حاصل ہو گئی۔
بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے، سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے دوتہائی اکثریت کی حمایت ضروری ہے جب کہ اس وقت بھارت کے پاس نصف اراکین کی حمایت بھی نہیں ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 6 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 5 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- an hour ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 7 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 6 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






