Advertisement
علاقائی

این ڈی ایم اےکی بلوچستان حکومت کیساتھ ملکر سیلاب زدگان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر معاونت جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی بلوچستان حکومت کےساتھ ملکر سیلاب زدگان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر معاونت جاری ہے،مزید ایک ہزار خیمے بلوچستان حکومت کے حوالے کردیئے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 16th 2022, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این ڈی ایم اےکی بلوچستان حکومت کیساتھ ملکر سیلاب زدگان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر معاونت جاری

تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق معاونت کے جاری سلسلے میں بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید ایک ہزار رہائشی خیموں کی فراہمی کردی گئی ہے۔

رہائشی خیمے پی ڈی ایم اے بلوچستان کے حوالے کر دئیے ہیں۔اس سے قبل پی ڈی ایم اے بلوچستان کو 300 رہائشی خیمے مہیا کئے گئے تھے۔

خیال رہے کہ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کے مطابق 13 جون سے 30 جون تک پری مون اور 3 جولائی سے شروع ہونے والی اور اب تک جاری مون سون بارشوں سے بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • an hour ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • an hour ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا