لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اطلاع دیتے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ۔
Covid positive !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 16, 2022
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ مریم نواز کے ٹوئٹر پیغام کے بعد لیگی کارکنان ان کی صحتیابی کے لیے دُعائیں کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں اور کل انتخابی مہم کے آخری روز بھی انہوں نے جلسے سے خطاب کیا تھا۔
خیال رہے کہ مریم نوازاس سے قبل بھی گزشتہ سال جولائی میں کرونا وائرس میں مبتلا ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.28 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago




