کراچی : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی ابر رحمت برس سکتا ہے ، شہر قائد میں گزشتہ رات ہونے والی بارش سب سے زیادہ اورنگی ٹائون میں 35.8 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سنٹی گریڈ ہے جبکہ 18 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں بادل برس سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سبی ،ہرنائی ،نصیرآباد ، خضدار، قلات، لسبیلہ، بارکھان، مکران، تربت، پنجگور، اوران، جیوانی اورگوادرمیں تیزاورگرج چمک کےساتھموسلادھار بارش کی توقع ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔
شہر قائد میں تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 25 minutes ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 minutes ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago



