Advertisement
پاکستان

ضمنی الیکشن میں 3 بڑے اپ سیٹ ،کون کتنے ووٹ سے جیتا ؟ کون ہارا ؟

لاہور میں 3 سیٹوں پر پی ٹی آئی کی کامیابی سمیت  کئی حلقوں میں غیر متوقع نتائج سامنے آئے۔   پی ٹی آئی نے ملتان میں اپ سیٹ کر کے میدان مار لیا۔ زین قریشی نے سلمان نعیم کو چاروں شانے چت کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ضمنی الیکشن میں 3 بڑے اپ سیٹ ،کون کتنے ووٹ سے جیتا ؟ کون ہارا ؟

پنجاب اسمبلی  کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے 20 میں سے 15 سیٹیں جیت کر سیاسی مخالفین کو ناک آوٹ کردیا۔ ضمنی انتخابات کے  نتائج میں بڑے اپ سیٹس بھی دیکھنے میں  آئے۔

لاہور میں 3 سیٹوں پر پی ٹی آئی کی کامیابی سمیت  کئی حلقوں میں غیر متوقع نتائج سامنے آئے۔   پی ٹی آئی نے ملتان میں اپ سیٹ کر کے میدان مار لیا۔ زین قریشی نے سلمان نعیم کو چاروں شانے چت کردیا۔

ساہیوال میں بھی غیر متوقع طور پر منحرف رکن نعمان لنگڑیال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میجر ریٹائرڈ غلام سرور نے جیت اپنے نام کی۔

بھکر میں عرفان نیازی نے سعید اکبر نوانی کو پچھاڑدیا۔ مظفرگڑھ سے معظم جتوئی نے زہرا باسط بخاری کو ہرا دیا ۔ لاہور سے 3 نشستیں نکالنا پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ