ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ مالی سال 22 میں 17 ارب ڈالرز رہا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 19th 2022, 4:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا۔
فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی بگڑتی لیکویڈیٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، آئی ایم معاہدے پر عملدرآمد، جون 2023 کے بعد فنڈنگ کے حصول پر خدشات ہیں،
مالی سال 2023 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ، 10 ارب ڈالرز رہنے کے اندازے ہیں، زرمبادلہ ذخائر پر کرنٹ اکاونٹ خسارے کے باعث دباو ہے۔
ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ مالی سال 22 میں 17 ارب ڈالرز رہا۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 43 minutes ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








