کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے پاکستان میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے پاکستان میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا۔اویس شاہ کا کہنا ہے کہ نجی شعبے کےاشتراک سے الیکٹرک بسیں کراچی میں مختلف روٹس پر سفر کرینگی، الیکٹرک بس منصوبہ پہلی مرتبہ سندھ میں چلے گی۔
وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے مزید کہا کہ سندھ میں جب کاروبار کےمواقع ملے تو نجی شعبہ یہاں آیا، اس سال کےآخر تک سو الیکٹرک بسیں سڑکوں پر آجائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کے اپنے بس منصوبوں پر بھی پیشرفت ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے الیکٹرک بس کے افتتاح پر سندھ حکومت کو مبارکباد دی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ الیکٹرک بس کا آغاز کرنے پر سندھ حکومت خصوصا وزیراعلی سندھ اور وزات ٹرانسپورٹ کو مبارکباد، امید ہے پنجاب اور کے پی کے کی حکومتیں بھی جلد از جلد یہ قدم اٹھائیں گی۔
Want to congratulate Sindh Govt specially @MuradAliShahPPP and ministry of transport on their remarkable step to add electric bus in Karachi Commuters system,@MinistryofST is fully behind Sind Govt in this futuristic approach hope Punjab and KP ll also take same route ASAP
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 30, 2021

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل








