جھنگ : ٹوبہ روڈ پر ٹرالی اور ڈمپر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 13th 2022, 1:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ ٹوبہ روڈ پر موضع اصحابہ کے قریب پیش آیا ۔ جہاں ٹرالی ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 زخمی ہوئے ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔
ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


