Advertisement
علاقائی

جھنگ : ٹرالی اور ڈمپر میں خوفناک  تصادم ، 2 افراد جاں بحق 

جھنگ :  ٹوبہ روڈ پر ٹرالی اور ڈمپر میں  خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 13th 2022, 1:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جھنگ : ٹرالی اور ڈمپر میں خوفناک  تصادم ، 2 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ ٹوبہ  روڈ پر  موضع اصحابہ کے قریب پیش آیا ۔ جہاں ٹرالی ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 زخمی ہوئے ہیں ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو 1122  موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔ 

ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ 

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 14 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 19 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ