بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 27th 2022, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کے اضلاع موسی خیل،مستونگ،دکی اور لورالائی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی۔
ضمنی انتخابات میں چار اضلاع کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ ہو رہی ہے۔ تمام حلقوں میں مجموعی طورپر 67پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
ضمنی انتخابات کے دوران تمام پولنگ اسٹیشنزکو حساس قرار دیا گیا ہے۔پولنگ اسٹیشنز پر لیویز فورس اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔
انتخابات کے لیے 223 امیدوار میدان میں ہیں، تمام 57 وارڈز میں مجموعی طور پر 34 ہزار 919 ووٹرز ووٹ کا حق رکھتے ہیں۔
واضح رہے کہ ان حلقوں میں بارش اور سیلاب کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے گئے تھے۔

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 8 گھنٹے قبل

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 8 گھنٹے قبل

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 7 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- 6 گھنٹے قبل

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 8 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی
- 4 گھنٹے قبل

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات