Advertisement

امریکہ کی پاکستان کوبچوں کیلئے 80 لاکھ فائزرویکسین خوراکوں کی فراہمی

اسلام آباد : امریکہ کی حکومت نے پاکستان کو، کورونا وائرس سے بچائو کیلئے بچوں کی فائزر ویکسین کی 80 لاکھ خوراکوں پر مشتمل اضافی کھیپ فراہم کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 7th 2022, 7:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ کی پاکستان کوبچوں کیلئے 80 لاکھ فائزرویکسین خوراکوں کی فراہمی

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے مطابق اِس کھیپ کی فراہمی کے بعد امریکہ کی طرف سے پاکستان کے عوام کے لئے فراہم کی جانے والی کورونا وائرس کی محفوظ اور موثر ویکسین کی خوراکوں کا مجموعی عطیہ 7 کروڑ 80 لاکھ ہو گیا ہے جن میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ بچوں کی خوراکیں شامل ہیں۔

امریکہ پاکستانی عوام کے تحفظ کے لئے حکومت پاکستان کے ساتھ شراکت داری مضبوط بنانے کے لئے پُر عزم ہے ۔
امریکی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کے دوران پاکستان کے عوام کیلئے 8 کروڑ ڈالر سے زائد برائے راست اور سامان کی مد میں مدد فراہم کی ۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا