Advertisement
پاکستان

آزادی ملتی نہیں چھینی جاتی ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب انسان کلمہ پڑھتا ہے تو اپنی آزادی کا اعلان کرتا ہے، جو خوف سے نہیں ڈرتا وہ بڑا لیڈر بنتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 7 2022، 8:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزادی ملتی نہیں چھینی جاتی ہے، عمران خان

 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میانوالی نمل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ملک کو اللہ نے سب کچھ دیا لیکن یہاں حقیقی آزادی نہیں ہے،

آزادی ملتی نہیں چھینی جاتی ہے، باہر سے لوگ ملک کا پیسہ لوٹ کر چلے جاتے ہیں، کسی معاشرے میں پہلے انصاف آتا ہے پھر معاشی ترقی ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement