واشنگٹن میں کیپٹل ہل کے قریب 80 سالہ شخص کو گاڑی غیرقانونی طور پر پارکنگ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔


ملزم کا تعلق ریاست جارجیا سے ہے، پولیس کے مطابق اس کا کہنا تھا کہ وہ سپریم کورٹ میں کچھ دستاویزات کوریئر کرنے آیا تھا۔
کیپٹل ہل پولیس نے تحریری بیان میں بتایا کہ ٹونی پین نامی ملزم کو تین ہتھیار رکھنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔
وین میں سوار دو مسافروں کو بھی حراست میں لیا گیا تھا لیکن انہیں باضابطہ گرفتار نہیں کیا گیا۔
پولیس افسران کو سفید وین سپریم کورٹ کے باہر غیر قانونی طور پر پارک ہوئی نظر آئی تھی۔
جب افسران نے وین سوار افراد سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ وہ عدالت میں کچھ دستاویزات دینے آئے ہیں۔
مرکزی ملزم نے خود ہی پولیس کو بتایا کہ اس کی گاڑی میں ہتھیار موجود ہیں، تلاشی کے دوران دو ہینڈ گن اور ایک شاٹ گن برآمد کی گئی۔
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- ایک گھنٹہ قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 14 منٹ قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- ایک گھنٹہ قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 2 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 18 منٹ قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 4 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 5 گھنٹے قبل