Advertisement
پاکستان

عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی میری فیملی ہے :اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، عمران خان میرا دوست ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 20th 2022, 9:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی میری فیملی ہے :اعتزاز احسن

لاہور میں اعتزاز احسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

ان کا کہنا ہے کہ 50 سال سے عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی میری فیملی ہے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ سیاسی اختلاف پر کسی کو برا بھلا کہنے یا رانا ثناء اللّٰہ کی زبان استعمال کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔

انہوں نے کہا کہ وکلاء تحریک کے دوران بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی بجائے وکلاء قیادت چھوڑنے کو تیار تھا۔

اعتزاز احسن کا مزید کہنا ہے کہ فیک خبریں چل رہی ہیں کہ اعتزاز احسن بنی گالہ میں بیٹھا ہے، تحریکِ انصاف جوائن کرنے والا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے یہ بھی کہا کہ میرا پیپلز پارٹی چھوڑنے یا کسی اور جماعت میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 6 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 11 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 7 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 11 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 10 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 16 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک