Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

لاہور : سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2022, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروسز دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال ہو گئیں۔ جس کے بعد صارفین  کے ایک دوسرے سے رابطے بحال ہو گئے ہیں ۔ 

 پاکستان، بھارت، ترکی ، اسپین سمیت دیگر یورپی ممالک  میں سروسز معطل ہوئیں ۔ 

واٹس ایپ جو سوشل میڈیا پر باہمی رابطوں کا سب سے بڑا، مقبول اور آسان ذریعہ ہے جس کے ذریعے روزانہ کروڑوں افراد ایک دوسرے سے رابطے میں آتے ہیں آج  اس کی سروس میں تعطل پیدا ہوا ۔

لوگوں کو پرسنل اور گروپ چیٹس میں پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ،  انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ پر صارفین  گروپ چیٹس پر پیغامات بھیجنے کے قابل نہیں رہے اور مختلف افراد کو بھیجے گئے پیغامات پر صرف ایک ٹک دکھائی دے رہا تھا۔

واٹس ایپ کی صرف اسمارٹ فون ایپ ڈاؤن نہیں  ہوئی  بلکہ واٹس ایپ ویب اور واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ایپس بھی ڈاؤن ہوئی تھیں ۔

واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوری ٹرینڈ کر گیا تھا اور چند لمحوں میں ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 18 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 14 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement