ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 26th 2022, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

زی نیوز کے مطابق وکرم گزشتہ کئی دنوں سےبھارتی شہر پونے کے اسپتال میں زیرِ علاج تھےاور انہیں حالت بگڑنے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔
کچھ روز قبل وکرم گوکھلے کی اہلیہ نے میڈیا پر انکی موت کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ "وہ وینٹی لیٹر پر ہیں اور قومے میں جاچکے ہیں ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی"۔
واضح رہے کہ اداکار وکرم گوکھلے نے 1971ء میں 26 سال کی عمر میں بالی ووڈ کی فلم "پروانہ "سے ہندی فلموں میں ڈیبیو کیا، جس کے بعد انہوں نے کئی بڑے اداکاروں کے ساتھ بھی کام کیا۔ان کی مشہور فلموں میں "ہم دل چکے صنم","اگنی پتھ","ہچکی" اور دیگر شامل ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



