فیفا ورلڈکپ 2022 میں کوسٹاریکا نے جاپان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 28th 2022, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ای کے میچ میں جاپان اور کوسٹاریکا کا مقابلہ ہوا۔
فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشر فُلر نے 81ویں منٹ میں کیا۔
واضح رہے کہ کوسٹاریکا کو اسپین سے 0-7 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ گروپ میں اپنے پہلے میچ میں جاپان نے جرمنی کو زیر کیا تھا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 9 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 15 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 13 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









