Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنمااسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نیب کے حکم پر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کر دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 29th 2022, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کے رہنمااسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال

نیب نے احتساب عدالت کے حکم پر اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کی ہدایت کی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے لاہور کی انتظامیہ کی جانب سے اسحاق ڈار کے گلبرگ میں گھر ہجویری ہاؤس کی سپر داری بھی کرا دی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈارکے بینک اکاؤنٹس کو بحال کرنے کا مراسلہ بھی بینک انتظامیہ کو جاری کیا ہے۔

اسحاق ڈار کے اکاؤنٹ میں 50 کروڑ 79 لاکھ 48 ہزار روپے بحالی کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے دیگر بینک اکاؤنٹس کو بحال کرنے کا مراسلہ بھی جاری کیا گیا۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'