کشتی میں مختلف ممالک کے لوگ موجود تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 1st 2023, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

طرابلس: 26 فروری کو لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، یہ سانحہ اسی رات پیش آیا جب اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 28 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ٹویٹر کا رخ کیا اور کہا: "اس سے قبل ایک الگ المناک واقعہ میں لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب کشتی کے حادثے میں تین پاکستانی شہری ہلاک ہو گئے"۔
In an earlier, separate tragic incident, 3 Pakistani nationals perished in a boat wreck near #Benghazi, #Libya. @PakinLibya_ is facilitating the process of transportation of the mortal remains to #Pakistan.
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) February 28, 2023
ترجمان نے مزید کہا کہ طرابلس میں پاکستانی سفارت خانہ میت کی پاکستان منتقلی کے عمل میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 6 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 7 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 5 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 4 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات