حکمران عدلیہ کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 2nd 2023, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہیٰ سے لاہور ہائی کورٹ بار کے عہدایداران کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ قانون کی بالادستی کےلئے وکلاء کی جدوجہد ہمیشہ ہی نمایاں رہے گی۔حکمران عدلیہ کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔وکلاء ایک بار پھر آئین کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ عدالتی بنچ کے فیصلوں سے اپنی مرضی کا مطلب اخذ کیا جا رہا ہے۔پی ڈی ایم کو الیکشن کے نام سے سیاسی موت نظر آرہی ہے۔الیکشن کے حوالے سے پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان ہفتے کی شام سے انتۃابی مہم کا باضابطہ آغاز کردیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 35 minutes ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



