IMFنےابھی مزید بجلی ،گیس اورLPGکےریٹس بڑھا کرپاکستان کوغریب کےلیےڈیتھ زون بنادیناہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ کل حکومت نے5روپے پیٹرول سستاکیا اور آج ڈالر300روپےتک پہنچادیا۔موجودہ حکومت نے پاکستان کوغریب کےلیےموت کا کنواں بنا دیا ہے۔جب ریزرو3بلین ڈالررہ جائیں توحکومت کاکھیل ختم پیساہضم ہوجاتاہے
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ IMFنےابھی مزید بجلی ،گیس اورLPGکےریٹس بڑھا کرپاکستان کوغریب کےلیےڈیتھ زون بنادیناہے۔اسٹیٹ بینک نے بھی شرح سود17 سے بڑھا کر20فیصدکردی ہے
کل حکومت نے5روپے پیٹرول سستاکیاآج ڈالر300روپےتک پہنچادیا۔موجودہ حکومت نے پاکستان کوغریب کےلیےموت کا کنواں بنا دیا ہےجب ریزرو3بلین ڈالررہ جائیں توحکومت کاکھیل ختم پیساہضم ہوجاتاہےIMFنےابھی مزید بجلی گیس اورLPGکےریٹس بڑھا کرپاکستان کوغریب کےلیےڈیتھ زون بنادیناہےشرح سود20فیصدکردی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 2, 2023

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 hours ago



