Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کے دوران حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

شاہد خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی اس حادثہ کا ہر پہلو سے جائزہ لے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 3rd 2023, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کے دوران حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے جمعرات کو پیش آنے والے حادثہ کی انکوائری کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی اس حادثہ کا ہر پہلو سے جائزہ لے گی۔

کمیٹی کو ہنگامی بنیادوں پر انکوائری رپورٹ مرتب کرکے وزیراعظم کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارہ کہو منصوبے میں کسی قسم کی غفلت قابل قبول نہیں ہوگی۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 16 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 16 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 13 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 14 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 16 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 11 hours ago
Advertisement