عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی جلسوں کے شیڈول کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی ہے


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار ہیں، ڈاکٹرز نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔
عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے، عمران خان براہ راست انتخابی جلسوں میں شریک ہوں گے، کل انتخابی مہم کیلئے اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں کے شیڈول کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
مہم کے آغاز کے حوالے سے عمران خان کا خطاب بڑی سکرینوں پر دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب بڑی سکرینوں پر دکھایا جائے گا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 21 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 21 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 18 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل



