Advertisement
پاکستان

عادل راجہ میٹروپولیٹن پولیس اسٹیشن میں انکوائری کیلئے طلب

سوشل میڈیا کے ذریعے زہر اگلنے والا یوٹیوبر عادل راجہ بڑی مشکل میں پھنس گیا۔برطانوی حکومت نےقانونی نوٹس بھجوادیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 4th 2023, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عادل راجہ میٹروپولیٹن پولیس اسٹیشن میں انکوائری کیلئے طلب

سوشل میڈیا کے ذریعے زہر اگلنے والا یوٹیوبر عادل راجہ بڑی مشکل میں پھنس گیا۔برطانوی حکومت نےقانونی نوٹس بھجوادیا۔

برطانوی پولیس کے مطابق غیر ملکی ایجنڈے پر چلنے والےعادل راجہ کو خلاف قانون سرگرمیوں پر نوٹس دیا گیا۔

6مارچ کو پولیس سٹیشن بھی طلب کرلیاگیا۔

یاد رہے کہ عادل راجہ مسلسل ملک میں بد امنی، معصوم شہریوں کے ذہنوں کو بگاڑنے کا کام کر رہا ہے۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement