Advertisement
پاکستان

نواز شریف کو پچاس روپے کے بانڈ پر فرار کرایا گیا،فواد چوہدری

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر پاکستانیوں کی قسمت کے فیصلے فرماتے ہیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 6th 2023, 12:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف کو پچاس روپے کے بانڈ پر فرار کرایا گیا،فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف رولز رائس جیسی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں  بانڈ سٹریٹ پر شاپنگ کرتے ہیں۔نواز شریف  پاکستان کے عدالتی نظام سے مفرور ہیں۔

اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پچاس روپے کے بانڈ پر فرار کرایا گیا اور اب یہ وہاں سے پاکستانیوں کی قسمت کے فیصلے فرماتے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستان مکمل تباہی کا شکار ہے

عمران خان کی گرفتاری پر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن فائل کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد پولیس کو غیر قانونی طور پر زمان پارک پر حملے سے روکا جائے، عمران خان اور تحریک انصاف ہر طرح کے نتائج کیلئے تیار ہے

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر