پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان خط لکھ دیاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 6th 2023, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت آنے پر عمران خان پر دوباہ قاتلانہ حملے کے اطلاعات ہیں، ان کے خلاف مقدمات کا مقصد ان حملے کا ماحول بنانا ہے۔
پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں حکومت کی جانب سے انہیں مناسب سیکیورٹی فراہم نہیں کی جارہی ، ان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے لہٰذا سپریم کورٹ انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی اجازت دیے ۔
انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر بھی سکیورٹی کا مناسب بندوبست نہیں تھا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




