گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بلال کے سر پر پولیس نے ڈنڈے مارے تھے۔
لاہور: پولیس اور پی ٹی آئی تصادم کے دوران ہلاک کارکن بلال علی کا پوسٹ مارٹم کرواکے میت ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 9th 2023, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق بلال علی کا پوسٹ مارٹم میو اسپتال مردہ خانہ سے کروایا گیا۔ اس کے سر پہ گہری چوٹ کا زخم پایا۔
موت کی وجوہات کا تعین حتمی رپورٹ میں ہوگا۔ جسمانی اعضاء کے نمونے پنجاب فرانزک ایجنسی بھجوا دیے گئے۔ حتمی رپورٹ جنرل اسپتال انتظامیہ جاری کرے گی۔
پولیس نے بلال علی کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 5 منٹ قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






