Advertisement
پاکستان

ہماری سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے کیسز میں الجھایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی

ایسے ہتھکنڈوں سے یہ تحریک انصاف کو روک نہیں پائیں گے،وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 10th 2023, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہماری سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے کیسز میں الجھایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے کیسز میں الجھایا جا رہا ہے۔8 مارچ کو فسطائیت کا مظاہرہ کیا گیا، ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد ثابت ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نہتے لوگوں پر حملہ آور ہوئی۔  کارکنوں کو پرامن رہنے کی تلقین کررہا تھا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  ہمارے کارکن کی موت پر دنیا میں نوٹس لیا گیا، ہمارا کارکن شہید ہوا اور پرچہ عمران خان پر کر دیا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان پر 78کے قریب مقدمات درج ہوچکے ہیں، عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا اور آئندہ بھی کریں گے۔انکا کہنا ہے کہ مریم صاحبہ کا لب و لہجہ ان پر ججتا نہیں ہے، انہوں نے جو طنزیہ گفتگو فرمائی وہ ان پر سجتی نہیں ہے۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے یہ تحریک انصاف کو روک نہیں پائیں گے، عوام میں عمران خان کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ  پورے لاہور میں کنٹینر لگا کر شہریوں کو متاثر کیا جا رہا ہے، بظاہر یہاں نگران حکومت ہے لیکن یہ پی ڈی ایم کی ایکسٹنشن ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
Advertisement