پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی 25 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کی گئی


انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں پولیس پر تشدد، اقدام قتل، قتل، جلاؤ گھیراؤ کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کا معاملے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری کے وکلاء ظفر اقبال اور سکندر ذوالقرنین ایڈووکیٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فواد چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔
فواد چودھری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے5 لاکھ روپے کے ضمانت مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی 25 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔
واضح رہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے 12 مختلف دفعات کے تحت فواد چودھری کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا، مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل ،اقدام قتل ، لڑائی جھگڑا ، کارسرکار میں مداخلت سمیت بارہ دفعات شامل ہیں ۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

