Advertisement
پاکستان

عیدالفطر کے موقع پر پی آئی اے اور پاکستان ریلویز نے اہم اعلان

کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام پروازوں پر 22 سے 25 اپریل تک ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 22nd 2023, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عیدالفطر کے موقع پر پی آئی اے اور پاکستان ریلویز نے اہم اعلان

کراچی،لاہور: عیدالفطر کے موقع پر پی آئی اے اور پاکستان ریلویز نے اہم اعلان کر دیا اور مسافروں کو کرایوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی۔

وزیر ہوا بازی سعد رفیق کی ہدایت پر پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد جب کہ ریلوے کرایوں میں 33 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام پروازوں پر 22 سے 25 اپریل تک ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں کمی اکانومی اور ایگزیکیٹو اکانومی دونوں کلاسز پر ہوگی، 20 فیصد رعایت کا مقصد ہم وطنوں میں عید کی خوشیوں بانٹنا ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے