Advertisement
پاکستان

وزیراعظم نے بدھ کو تمام اتحادی جماعتوں کااجلاس طلب کرلیا

اس بات کا اعلان وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 23rd 2023, 5:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم نے بدھ کو تمام اتحادی جماعتوں کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کوتمام اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کیاہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ وہ اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال کے معاملے پر مشاورت کر رہے ہیں۔ انہوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اورایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی دی ہے۔

انہوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا اورایک دوسرے کوعید کی مبارکباد بھی دی ہے۔
 
Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • an hour ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید