Advertisement
پاکستان

مذاکرات صرف ڈنگ ٹپاؤپالیسی ہے،شیخ رشید

10 مئی تک کٹی کٹا نکل جائے گا ،آر ہو جائے گا یا پار ہو جائے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 30th 2023, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مذاکرات صرف ڈنگ ٹپاؤپالیسی ہے،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ10 مئی تک کٹی کٹا نکل جائے گا ،آر ہو جائے گا یا پار ہو جائے گا۔ سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کر چکی ہے جس کے نتائج سنگین نکلیں گے۔

اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کااگلا نشانہ ہماری ملکیت4مرلے کی لال حویلی ہےلیکن اُس کےنتائج کےلیے بھی تیار رہیں۔ ہم ہائی کورٹ میں کیس جیت چکے ہیں اکیلا آدمی رہتا ہوں اگر مارا گیا تو8آدمیوں کے نام متعلقہ اداروں کو لکھ کر درخواست وصول کراچکا ہوں۔ سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کرچکی ہےجس کے نتائج سنگین نکلیں گے
 
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ جب دروازے بکتربند گاڑیوں سے توڑیں گےتوووٹ بھی تندورمیں پڑیں گے۔پرویزالہی کے گھر جو کچھ ہواوہ نگران وزیراعلی کاکیادھراہےسعودی عرب جاناایک بہانہ ہےاصل میں آصف زردای کی ہدایت پرپرویزالہی نشانہ ہے
 
مذاکرات سپریم کورٹ کودھوکہ دینے کاایک بہانہ ہےیہ صرف ڈنگ ٹپاؤاپالیسی ہے۔10مئی تک کٹی کٹانکل آئے گا آر ہو جائے گا یا پار ہوجائےگا۔10مئی کوIMFکی ایگزیکٹوبورڈکی میٹنگ میں پاکستان ایجنڈے میں نہیں ۔حکمران ریلیف میں اورعوام تکلیف میں ہیں
 
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ گھرکابھیدی خاقان عباسی آٹےکی چوری پر20ارب روپےکاحکومت پرالزام لگارہاہےآٹےکی لائنوں میں 20 آدمی مرگئےبقول خاقان عباسی کےحکومت کی20ارب کی دیہاڑی لگ گئی 
Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 16 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 11 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 15 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
Advertisement