Advertisement
علاقائی

چوہدری پرویز الہٰی ، وجاہت حسین کی رہائشگاہ پر رات گئے چھا پے

کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2023, 2:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوہدری پرویز الہٰی ،  وجاہت حسین کی رہائشگاہ  پر رات گئے  چھا پے

گجرات: سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالہٰی کی رہائشگاہ اورچوہدری وجاہت حسین کی رہائشگا ہ پر پولیس کےچھاپے،پولیس نے ایک گھنٹے تک کنجاہ ہاؤس اور نت ہاؤس کو گھیرے میں لیے رکھا۔

ذرائع کے مطابق گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کنجاہ ہاؤس پر پولیس نے چھاپہ مارا، پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہو گئے۔

نشانِ حیدرہاؤس اورسندھو ہاؤس پربھی پولیس نے آپریشن کیا۔ تاہم چاروں مقامات سے پولیس کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑااورکوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

پولیس اہلکاروں نے رہائش گاہ کے تمام کمروں کی تلاشی لی اور ملازمین سے پوچھ گچھ بھی کی۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 19 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا