فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چار بین الاقوامی کمپنیوں کے کارڈیک اسٹینٹ کی قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ 21 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں کارڈیک اسٹینٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت کی منظوری دی گئی۔
اعلان کے مطابق پروموز پریمیئر امریکن اسٹینٹ کی قیمت 58,765 روپے ہوگی۔
الٹی ماسٹر جاپانی اسٹینٹ کی قیمت 65,507 روپے رکھی گئی ہے۔ ڈیزائنو X2 امریکن سٹینٹ کی قیمت 72,450 روپے ہے جبکہ کری 8 ترکی/ اٹلی سٹینٹ کی قیمت 53,130 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 days ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 17 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 17 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 17 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 11 hours ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 17 hours ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 11 hours ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے







